Monthly Archives: January 2014

گزشتہ سال کی نسبت رواں مالی سال میں3ارب 43کروڑ49لاکھ روپے زائد آمدنی حاصل ہوئی ،ریلوے کی 200دنوں کی کارکردگی رپورٹ جاری

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے محکمے کی 200دنوں کی کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے اسی دورانیے کی نسبت رواں مالی سال میں3ارب 43کروڑ49لاکھ روپے read more

اگر ملک کے مفاد میں مذاکرات کا فیصلہ ہوتا ہے تو بہت سی تلخ باتیں بھلائی جاسکتی ہیں،آغاسراج درانی، صحافیوں سے بات چیت

کراچی(این این آئی) سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ طالبان ملک کے آئین کو تسلیم نہیں کرتے تو ان کے ساتھ مذاکرات کس بنیاد پر ہوں گے تاہم اگر ملک کے مفاد میں مذاکرات کا … read more

حکومت میڈیا میں طالبان پر مذاکرات سے انکار کا جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلا کر عوام کو گمراہ کر رہی ہے،احسا ن اللہ احسان

پشاور(این این آئی) تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ حکومت میڈیا میں طالبان پر مذاکرات سے انکار کا جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلا کر عوام کو گمراہ کر رہی ہے۔ طالبان حکومت کے ساتھ بامقصد read more

متحدہ عرب امارات کے صدر زید النہیان کاکامیاب آپریشن،روبصحت ہیں

دبئی(این این آئی) اماراتی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان فالج کے ایک حملے کے باعث ہونے والی سرجری کے بعد اب روبصحت ہیں،عالمی رہنماوں نے ان کی صحت یابی … read more

کراچی، انسداد تجاوزات سیل کا گرینڈ آپریشن شروع ، دو سو گھروں کی غیر قانونی تعمیر کا نوٹس ، فوری مسمار کرانے کی ہدایات

کراچی(آن لائن) وفاقی وزیر جہاز رانی و بندر گاہ سینیٹر کامران مائیکل کی ہدایت پر انسداد تجاوزات سیل کا گرینڈ آپریشن کراچی میں شروع کر دیا گیا۔ دو سو گھروں کی غیر قانونی تعمیر کا وفاقی وزیر نے نوٹس لے … read more

نواب شاہ‘وین حادثے میں جاں بحق بچوں کاسکول 12 دن بعد کھل گیا

نواب شاہ (آن لائن) نواب شاہ میں پندرہ جنوری کو پیش آنے والے سکول وین حادثے نے ہر کسی کو افسردہ کردیاتھا۔کامیابی کے سفر سے لوٹنے والے19طالب علموں سمیت 22افراد دنیا میں نہیں رہے۔ لیکن انکی یادیں آج بھی read more