Monthly Archives: December 2013

حکومت کی طرف سے مسلسل یہ کوشش ہورہی ہے کہ انٹرنیشنل کلیئرنگ ہاؤس کے نظام کو بچالیا جائے

اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی) ٹیلی نار کی طرف سے انٹرنیشنل کلیئرنگ ہاؤس سے الگ ہونے کی دھمکی کے بعد حکومت اور ٹیلی کام اداروں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں جس میں حکومت کی طرف سے مسلسل یہ کوشش … read more

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کردیں

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کردیں‘وزیر اعظم نواز شریف کی زرعی زمینوں، ورثے اور تحفے میں ملنے والی یا زیرکفالت افراد کے نام جائیداد، فیکٹریز، read more

چین پاکستان کو بڑے جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر کیلئے 6.5ارب ڈالر کا قرضہ دے گا، رپورٹ

اسلام آباد /لندن (آئی این پی) چین پاکستان کو کراچی میں بڑے جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر کے لئے 6.5ارب ڈالر کا قرضہ دے گا۔ منگل کو برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ چین پاکستان کے … read more